کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

زرداری کی ممکنہ گرفتاری کے بعد کون پارٹی کا شریک چیئرمین ہوگا ؟ ایسا نام سامنے آگیا جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پیپلز پارٹی نے صنم بھٹو کو پارٹی میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا، آصف علی زرداری کی ممکنہ گرفتاری کے بعد صنم بھٹو میدان میں اتریں گی۔تفصیلات کے مطابق، بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کی زیرصدارت نوڈیرو میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں صنم بھٹو کو سیاسی میدان میں اُتارنے پر غور و خوض ہوا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں صنم بھٹو کو پارٹی کا اہم عہدہ دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔اجلاس میں طے ہوا کہ آصف علی زرداری کی ممکنہ گرفتاری کے بعد صنم بھٹو کو میدان میں لایا جائے۔ ذرائع کے مطابق صنم بھٹو بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ عوامی مہم میں بھی شرکت کریں گی۔ اجلاس میں آصف زرداری کی گرفتاری کی صورت میں احتجاجی تحریک چلانے پر بھی غور کیا گیا۔حکمت عملی کے طور پر تمام ایم این ایز، ایم پی ایز حلقوں میں کارکنان کو متحرک کرینگے جبکہ قانونی محاذ پر جے آئی ٹی رپورٹ اور الزامات کو وکیلوں کا پینل عدالتوں میں چیلنج کرے گا۔دوسری طرف پیپلزپارٹی نے واضح کر دیا ہے کہ آصف زرداری کی گرفتاری کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے، حالات بگڑے تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ اجلاس میں اراکین نے پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں آصفہ بھٹو نے بھی خصوصی شرکت کی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل