کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

حمزہ شہباز کی عمران خان پر تنقید فواد چوہدری کا جوابی وار ایسی بات کہہ دی کہ ن لیگی آگ بگولہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) حمزہ شہباز کی تنقید پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سوشل میڈیا پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جھوٹ بولنا مشکل ہے لیکن ان سب نے پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ چوری اور سینہ زوری کی ایسی مثالیں آپکو کم کم ملتی ہیں۔ جھوٹ بولنا مشکل ہوتا ہے لیکن شریف خاندان نے پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔ 5 سال کی کرپٹ حکومت کے بعد دیوالیہ معیشت حوالے کی اور اس کا بھی سارا ملبہ پی ٹی آئی پر ڈال دیا سبحان اللہ۔واضح رہے کہ مسلم لیگ نواز کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا تھا کہ وزیراعظم کا احتساب جعلی احتساب ہے، ایسا احتساب حکومت کو مہنگا پڑے گا۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا نیازی صاحب آپ خود بھی مسٹرکلین نہیں ہیں، بنی گالہ میں جو تجاوزات بنائیں اور غریبوں کی جھونپڑیاں گرائیں ان پر قوم سے معافی مانگیں۔ نیازی صاحب میں ہمت ہے تو اپنی بہن کے اثاثہ جات سامنے لے کر آئیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر  نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالا جارہا ہے ،جے آئی ٹی رپورٹ سے دونوں کا نام نہیں نکالا ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایوان میں دو تہائی اکثریت سے فیصلے ہوتے ہیں اور ایک دو غیر منتخب فرد قلم کی نوک سے ختم کردیتے ہیں لہٰذا جمہوریت میں یہ نہیں ہوسکتا، اچھا ہوتا وزیرا عظم ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے،متحدہ اپوزیشن کی کمیٹی سینٹ ... تفصیل