وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

عمران خان نے جو کہا کر دکھایا ۔۔ بجلی قیمتوں نمایاں کمی ،غریب شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 31پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔بجلی کے نرخوں میں کمی نومبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست پر نیپرا نے اپنا فیصلہ سنا دیاہے،نیپرانے بجلی کے نرخوں میں 31پیسے فی یونٹ کمی کردی۔ بجلی کے نرخوں میں کمی سے صارفین کو 2ارب روپے یلیف دیا جائے گا۔بجلی کے نرخوں میں کمی نومبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔سی پی پی اے حکام نے نیپرا سے بجلی کے نرخوں میں کمی کی درخواست کی تھی،ساتھ ہی سی پی پی اے نے 5ارب کے سابقہ بقایا جات بھی مانگے تھے۔سی پی پی اے حکام کے مطابق نومبر میں بجلی کی ریفرنس پیداواری لاگت 4روپے 71پیسے فی یونٹ رہی۔ صارفین کو 5روپے فی یونٹ مہنگی بجلی فراہم کی گئی۔ نومبر میں پانی سے 33.98فیصد بجلی پیدا کی گئی جبکہ ایٹمی ذرائع سے 10.88فیصد بجلی پیدا کی گئی ہے۔سی پی پی اے حکام نے بتایا ہے مزید 2 ارب کی انوائسز کی تصدیق ہونا ابھی با قی ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بیرون ملک اپنے بیٹوں ... تفصیل

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ملائیشیا ءکے وزیر اعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،مہاتیر محمد ملائیشیا ءکے تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد کے ہمراہ نور خان ایئربیس پہنچے جہاں وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت مواصلات کے مغربی روٹ کوئٹہ ،ژوب سیکشن کا منصوبہ منظور کرلیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں 91 کروڑ روپے لاگت کے 2 منصوبے ... تفصیل