کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

قتل کے روز علی رضا عابدی گھر جلدی کیوں آئے؟ والد نے آنکھیں نم کر دینے والی وجہ بتا دی، جان کر آپ بھی افسردہ ہوجائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)علی رضا عابدی کے والد سید اخلاق حسین عابدی کا کہنا تھا کہ علی رضا عابدی خود گاڑی ڈرائیو کر رہے تھے اور گھر پہننے پر گارڈ نے گیٹ کھولنے میں پانچ دس سیکنڈ کی تاخیر کی تھی اور اسی دوران موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھے شخص نے ان پر فائرنگ کر دی۔سید اخلاق حسین عابدی کا مزید کہنا تھا کہ میں بھی اس وقت گھر پر موجود تھا۔ہمارے گارڈ کی بندوق چلی ہی نہیں وہ افراتفری میں بھاگ رہا تھا۔میں بھاگ کر گیا اور دیکھا میرے خیال سے ملزمان کی عمریں 22 سے 24 سال کے درمیان ہوں گی اور اگر ملزمان کو پکڑا گیا تو میں انہیں پہچان لوں گا۔سید اخلاق حسین عابدی نے مزید کہا کہ علی رضا عابدی نے گھر پر کبھی ذکر نہیں کیا کہ ان کی جان کو کوئی خطرات ہیں۔سید اخلاق حسین عابدی نے کہا کہ ہمیں شک ہے کہ ان کے قتل میں کسی اندرونی شخصیت نے بھی مدد فراہم کی ہوگی کیونکہ اس دن وہ جس وقت گھر پر آئے تھے عموماََ وہ اس ٹائم گھر پر نہیں آتے۔وہ گھر پر دیر سے آتے تھے۔لیکن انہوں نے قتل کے روز بچوں سے وعدہ کیا تھا کہ وہ انہیں باہر ڈنر کروائیں گے۔تاہم یہ بات نہیں معلوم کے ٹارگٹ کلرز کو یہ بات کیسے معلوم ہوئی کہ علی رضا عابدی گھر پر جلدی آئیں گے۔واضح رہے دو روز قبل علی رضا عابدی کو ان کے گھر کے باہر ٹارگٹ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق علی رضا عابدی کو سات گولیاں ماری گئیں۔دو گولیاں ان کی گردن، ایک بازو اور چار گولیاں ان کے سینے میں لگیں۔جب کہ ایم کیو ایم کے سابق رہنما و رکن اسمبلی علی رضا عابدی کے گارڈ نے پولیس کو اپنا ابتدائی بیان ریکارڈ کروا دیا۔گارڈ کا کہنا تھا کہ کل علی رضا عابدی نے خلاف معمول گاڑی کا ہارن بجایا اور میرے درواز کھولنے پر فائرنگشروع ہو گئی۔میں کوشش کے باوجود بھی گن لوڈ کرنے میں ناکام رہا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل