کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پائے شائے کچھ بھی نہیں ۔۔۔۔ نواز شریف کو آج کھانے میں کیا دیا گیا ،جا ن کر ن لیگیوں کو یقین نہیں آئیگا

اسلام آباد(نیو زدیسک)نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہلخانہ کی ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کرنے والوں میں نواز شریف کی والدہ شمیم بی بی، حاحبزادی مریم نواز ، حمزہ شہباز اور دیگر شامل تھے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے ان کی والدہ شمیم بی بی ، صاحبزادی مریم نواز ، بھتیجا حمزہ شہباز جیل پہنچے ،مریم نواز نے اپنے والد کے لیے گھر سے بنے پکوان اور ضروری اشیاءلے کر گئیں ،سابق وزیراعظم نے اہلخانہ کے ساتھ دوپہر کاکھانا کھایا ، نواز شریف کی پسندید ہ ڈش آلو گوشت اور میٹھا گاجر کا حلوہ شامل تھا۔خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کی والدہ نے نواز شریف کا ماتھا چوما اور دعائیں دیں ، والدہ شمیم بی بی کا کہناتھا کہ ماضی کی طرح آپ اس بار بھی سرخرو ہوں گے ۔مجھے علم ہے کہ آپ نے ایمانداری سے ملک کی خدمت کی ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں