برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

نواز شریف کا کوٹ لکھپت جیل میں تیسرا روز، اچانک دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نواز شریف کا کوٹ لکھپت جیل میں تیسرا روز ہے، سابق وزیراعظم کی آج اہل خانہ سے ملاقات کرائی جائے گی، دوپہر ایک سے ڈھائی بجے تک کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔نواز شریف سے اہلخانہ کی جیل میں ملاقات کیلئے جمعرات کا دن مختص کیا گیا ہے۔ مریم نواز کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی جہاں وہ والد سے ملاقات کریں گی، نواز شریف سے ان کی والدہ بھی ملاقات کریں گی۔ سابق وزیراعظم سے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان سے بھی ملاقات کروائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی کے پیش نظر ملاقات کیلئے آنے والوں کو نواز شریف سے پوچھ کر ہی ملنے کی اجازت دی جائے گی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے ہر قربانی دیں گے۔یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان عالم اسلام کا دھڑکتا ہوا دل ہے ،مدینہ کی ریاست کے بعد دنیا میں پاکستان دوسری ریاست ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوئی ، پاکستان کے آئین میں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم پاکستان اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ہم نے یہ ملک عظیم مقاصد کے حصول کے لیے حاصل کیا، ہمیں اس منزل ... تفصیل