کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

عثمان بزدار بہت سادہ طبیعت کے آدمی ۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی سوشل میڈیا پر وائرل تصویر پروزیراعظم بھی تعریف کیے بغیر نہ رہے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے بارے میں اکثر کہا جاتا ہے کہ وہ اتنا بڑا صوبہ سنبھالنے کے اہل نہیں ہیں کیونکہ ان میں خود اعتمادی کی کمی ہے۔تاہم دوسری طرف لوگوں کی یہ بھی رائے ہے کہ عثمان بزدار بہت سادہ طبیعت کے آدمی ہیں وہ سب کے ساتھ گھل مل جاتے ہیں۔اور وزیر اعلیٰ بننے کے بعد بھی ان کی یہی عادت ہے اور ان کی طبیعت میں کوئی بدلاؤ یا غرور نہیں آیا۔کچھ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ میڈیا کو اور عوام کو ایسے وزیر اعلیٰ کی عادت ہے جو خود کو عام انسانوں سے اوپر سمجھتا ہے اور عثمان بزدار پر اسی لیے تنقید کی جاتی ہے کیونکہ وہ سادہ طبیعت کے مالک ہیں۔اسی حوالے سے عثمان بزدار کی کچھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں ہیں جو ان کی سادگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔تصاویر میں دیکھ جا سکتا ہے کہ عثمان بزدار سائلین کے مسائل سن رہے ہیں اور نہ صرف مسائل سن رہے ہیں بلکہ انہوں نے سائلین کو اپنے ساتھ نشست پر بٹھایا ہوا ہے۔عثمان بزدار کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئیں اور صارفین نے وزیراعلیٰ کے کام کی بہت تعریف کی ہے،صارفین کا کہنا ہے کہ ہمیں وزیراعلیٰ کے اچھے کام کی تعریف کرنی چاہئیے۔جب کہ کچھ صارفین نے کہا کہ ہمیں تو یقین ہی نہیں آ رہا ہے کہ یہ عام سادہ سا شخص وزیراعلیٰ ہے جب کہ ماضی میں تو شہباز شریف کے ارد گرد سیکورٹی گارڈ کا حصار ہوتا تھا جس وجہ سے عام شخص ان سے بات کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا تھا۔عثمان بزدار کی یہ تصویر وزیراعظم عمران خان کو بھی بھا گئی اور انہوں نے عثمان بزدار کی تصویر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہے نیا پاکستان! ایک تصویر 1000لفظوں سے زیادہ معنی رکھتی ہے۔ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تعریف کی ہو بلکہ وہ اکثر تقاریب میں عثمان بزدار کی تعریف کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔وزیراعظم نے عثمان بزدار کو تبدیلی کی علامت بھی قرار دے دیا ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست ضمانت کے حوالے سے ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں کی تردید کی ہے ۔ ایک بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت ... تفصیل

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے بیوی کی قابل اعتراض تصویر انٹرنیٹ پر ڈالنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران مسماة ذیشان ضیا راجہ کی شوہر ندیم کیخلاف ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کر دی ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل