کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونیوالا یہ نوجوان کون ؟ جرم بارے جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی ای) کے سائبرکرائم سرکل نے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا ۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم جنید بچوں کو بلیک میل کرکے پیسے لیتا تھا ،ْ پیسے نہ ملنے کی صورت میں ویڈیوزسوشل میڈیا پر شیئرکرنے کی دھمکیاں دیتا تھا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ملزم کے خلاف مقدمہ دائر کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ جمہوریت کے تحفظ کےلئے ذرائع ابلاغ کی جدو جہد قابل تعریف ہے ،میڈیا صحت سے متعلق اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کرے،قومی معیشت میں بہتری سے میڈیا کے شعبہ میں ... تفصیل

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ میڈ یا اخلاقی اقدار کو پروان چڑھانے اور معاشرے کی اصلاح و ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار وفا قی وزیر برائے اطلا عات و نشریا ت چوہدی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر ن لیگ میں دو آراءپائی جاتی ہیں، چیئرمین نیب کو اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی میں آنے کی دعوت دی جائے گی۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے ... تفصیل