اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق              وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں       
تازہ تر ین

بے روز گار نوجوان تیاری کرلیں 40ہزار نئے ملازمین کی بھرتی کا فیصلہ ، محکمہ بارے پتہ چل گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پنجاب کے تعلیمی اداروں کے معیار کو بہتر بنانے اور اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے محکمہ تعلیم نے صوبہ میں 40 ہزار نئے اساتذہ کی بھرتی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے پالیسی کا اعلان 5 جنوری کو متوقع ہیزرائع کے مطابق 5 جنوری کو 40 ہزار اساتذہ کی بھرتی کے لئے پالیسی کا اعلان کر کے محکمہ تعلیم 20 جنوری اس سلسلہ میں اپنا بھرتی شیڈول دے گا۔

مزید خبر یں

سرینگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج بانڈی پورہ اور شوپیاں کے اضلاع میں ایک لڑکے سمیت تین اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے جس سے گزشتہ روزسے شہید ہونیوالے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر چھ ہو ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بیرون ملک اپنے بیٹوں ... تفصیل

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ملائیشیا ءکے وزیر اعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،مہاتیر محمد ملائیشیا ءکے تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد کے ہمراہ نور خان ایئربیس پہنچے جہاں وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال ... تفصیل