اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق              وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں       
تازہ تر ین

نئے سال کا تحفہ ، وزیراعظم عمران نے قوم کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 31 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا ہے ۔بجلی کے نرخوں میں کمی کا اطلاق نومبر کے ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔تفصیلات کے کے مطابق نیپرا نے سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست پر نیپرا نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے ۔ نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اکتیس پیسے فی یونٹ کمی کر دی ہے ۔ بجلی کے نرخوں میں کمی سے صارفین کو دو ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔سی پی پی اے حکام نے نیپرا سے بجلی کے نرخوں میں کمی کی درخواست کی تھی ساتھ ہی سی پی پی اے نے پانچ ارب کے بقایا جات بھی مانگے تھے۔

مزید خبر یں

سرینگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج بانڈی پورہ اور شوپیاں کے اضلاع میں ایک لڑکے سمیت تین اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے جس سے گزشتہ روزسے شہید ہونیوالے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر چھ ہو ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بیرون ملک اپنے بیٹوں ... تفصیل

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ملائیشیا ءکے وزیر اعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،مہاتیر محمد ملائیشیا ءکے تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد کے ہمراہ نور خان ایئربیس پہنچے جہاں وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال ... تفصیل