وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

شہری سردی سے ٹھٹھرنے لگے آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ملک بھرمیں شدید سردی پڑنے لگی۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند نے ہر منظر دھندلا دیا۔ اہم شاہراہوں پر حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں پہاڑ برفباری سے ڈھک گئے ۔ اسکردو میں درجہ حرارت منفی 10 تک گرگیا۔کوئٹہ میں بھی شہری سردی سے ٹھٹھرنے لگے۔موسم کا حال بتانےوالے محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران شمالی علاقوں میں شدید سردی جبکہ بیشتر شہروں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی ۔شدید دھند کے باعث موٹروے سمیت ملک کے بھر میں متعدد جگہوں پر صبح سویرے ٹریفک حادثات میں متعدد افراد جان کی بازی ہا ر چکے ہیں ۔

مزید خبر یں

ملتان(نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت سفارت کاری کے ذریعے پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بھارت میں الیکشن تک اتار چڑھاو دکھائی دےگا، ہمیں مکار دشمن سے مکمل چوکنا رہنا ہے، ہم اپنا دفاع کریں گے ۔ میڈیا ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 26 مارچ کو کراچی سے لاڑکانہ ٹرین مارچ کا اعلان کر دیا۔پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف ٹرین مارچ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ٹرین مارچ کا آغاز کراچی سے 26 مارچ کی صبح کیا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو اکھاڑ پھینکا ہے ، اب ترقی کی راستے پر گامزن ہے،ہمسایہ اور دیگر دوست ممالک خطے میں امن کے منتظر ہیں،وسط ایشیائی ریاستوں نے نوروز فیسٹیول کا ... تفصیل