کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

احسن اقبال کے ناقابل یقین دعوی نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی ، کھلاڑی بھی آگ بگولہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لیگی رہنما احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ کھیل جلد ہی حکومت کے ہاتھوں سے نکل جائے گا لیکن ہم چاہتے ہیں کہ موجودہ حکومت کو وقت دیا جائے۔تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل کے حکام کی جانب سے العزیز ریفرنس میں قید کی سزا کاٹنے والے سابق وزر یر اعظم محمد نوازشریف سے اہل خانہ ، رشتہ داروں ،دوستوں اور پارٹی رہنمائوں کی ملاقات کیلئے جمعرات کا دن مقرر کیا ہے۔گزشتہ روز نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر ،بیٹی مریم نواز ، بھتیجے حمزہ شہباز سمیت پارٹی رہنمائوںنے ان سے ملاقاتیں کیں۔اہل خانہ ان کے لئے دوپہر کا کھانا اور ضروری سامان بھی ساتھ لائے جو ان کے حوالے کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق والدہ نے نواز شریف کو اپنے گلے سے لگایا اور وہ آبدیدہ ہو گئیں اور انہیں دعائیں دیتی رہیں۔باقی اہل خانہ بھی نواز شریف سے گلے ملے اور اس موقع پر جذباتی مناظر تھے ۔ملاقات کیلئے مقررہ وقت کے بعد اہل خانہ واپس روانہ ہو گئے ۔ علاوہ ازیں پارٹی کے مرکزی رہنما احسن اقبال ، سردار ایاز صادق، رانا تنویر حسین ، رانا محمد اقبال ، میاں جاوید لطیف سمیت دیگر نے بھی پارٹی قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کی اوران سے یکجہتی کا اظہا رکیا ۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر احتساب عدالت کے فیصلے، مجموعی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر احسن اقبال نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حکومت کو خبر دار کیا۔انکا کہنا تھا کہ کھیل کسی بھی وقت حکومت کے ہاتھ سے نکل سکتا ہے لیکن ہم حکومت کو مناسب وقت دینا چاہتے ہیں۔انکا یہ بھی کہنا تھا کہ جس لیڈر نے پاکستان کو باوقار بنایا وہ جیل میں بند ہے اورجس نے ملک کا مذاق بنایا آج وہ وزیراعظم ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان سلیکٹڈوزیراعظم ہیں، مصنوعی وزیراعظم زیادہ دیر نہیں چلے گا۔انہوں نے پی ٹی آئی حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کہاں گئے وہ300ارب جو عمران خان حکومت نے باہرسے لے کر آنے تھا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیو زڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے پارٹی کا اجلاس کل پیرکو طلب کر لیا۔سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ،ایم این اے مونس الہٰی ،حسین الہٰی سمیت ممبران ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ساہیوال واقعہ پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پنجاب کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کردیا ، سانحہ ساہیوال پیغام ہے کہ نئے پاکستان میں شہری بال بچوں کے ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل