محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

انا للہ وانا الیہ راجعون وزیراعظم عمران خان گہرے صدمے سے دوچار

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پی ٹی آئی کے مرکزی راہنما اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے قریبی دوست جہانزیب برکی کے والد حاجی زربت خان برکی نوے سال کی عمر میں دل کادورہ پڑنے سے وفات پاگئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ گلشن اقبال ٹاؤن کراچی کے جامع مسجد میں نماز جنازہ ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں جنوبی وزیرستان اور ضلع ٹانک کے وفد نے بھی شرکت کی ۔جبکہ کراچی کے بڑے بڑے تاجروں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم نے جہاد کشمیر میں بے دریغ قربانیاں دی تھی اور تحریک آزاد ی کی تحریک میں بھی اہم کردار ادا کیاتھا۔اور نہرو کے جنوبی وزیرستان اور شمالی وزیرستان کے سنگم پر واقیع رزمک کے دورہ پر بھرپور احتجاج کیاتھا۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان اور صدر پاکستان عارف علوی بھی آئندے ایک دو روز میں جہانزیب برکی کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی کے لئے کراچی جائیں گے

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اپنے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مہاتیر محمد وہ بات کہہ دیتے ہیں جو دیگر مسلمان لیڈر کہنے سے ڈرتے ہیں۔پاکستان ملائیشیا سرمایہ کاری سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نواز ا۔ ایوان صدر میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں عشایئے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے والد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرنے اور ملاقات کی اجازت ملنے تک جیل کے باہر رہنے کے بیان کے بعد محکمہ ... تفصیل