برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی نئی ائیر لائن چلانے کی منظوری ، وہ بھی کس شہر سے ؟ شہریوں کیلئے دھماکے دار خوشخبری آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) عمران خان نے سیالکوٹ ائیرپورٹ سے نئی ائیرلائن چلانے کی منظوری دے دی۔یہ فیصلہ ائیر لائن کے چئیرمین فضل جیلانی اور معاون برائے یوتھ افئیرز عثمان ڈار کی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ہوا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا یے کہ وفاقی وزیر برائے سول ایو ایشن میاں محمد سومرو بھی ملاقات میں موجود تھے۔سیال ائیر لائن سیالکوٹ کی تاجر برادری کے تعاون سے شروع ہو گی۔تاجر برادری نے ائیر لائن سروس کے آغاز میں حکومتی معاونت فراہم کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تاجر برادری کا تاجر ائیر لائن سروس کا آغاز خوش آئند ہے،ائیر لائن کے آغاز سے خطے میں روزگار اور کاروباری سرگرمیاں بڑھیں گی۔وزیراعظم عمران خان مزید کہنا تھا کہ سیالکوٹ سرمایہ کاری کا اہم مرکز بن رہا ہے اور حکومت مزید سہولتیں فراہم کرے گی۔فضل جیلانی کے مطابق ائیر لائن آئندہ برس آپریشنل ہو جائے گی جب کہ میاں محمد سومرو نے کہا کہ نئی ائیر لائن کا فضائی آپریشن ایوشین کے لیے خوش آئند ہے۔خیال رہے پچھلے ماہ وفاقی حکومت نے لبرٹی ایئر نامی نئی نجی ایئر لائن کو لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی تھی۔نجی ایئرلائن کو لائسنس جاری کرنے کی منظوری وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ نے دی تھی۔نئی ائیر لائن کے مالک میاں محمد عامر محمود ہیں۔ سابق سٹی ناظم لاہور، دنیا میڈیا گروپ، پنجاب کالج اور کئی یونیورسٹیوں کے مالک میاں عامر محمود ہی نئی نجی ائیرلائن لبرٹی ائیر کے مالک ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ لبرٹی ائیرلائن ایک بہتر فضائی کمپنی ثابت ہوگی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں اس وقت مزید 3 نجی فضائی کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔ ان کمپنیوں میں سیرینے ائیر، ائیر بلیو اور شاہین ائیرلائن شامل ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے ہر قربانی دیں گے۔یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان عالم اسلام کا دھڑکتا ہوا دل ہے ،مدینہ کی ریاست کے بعد دنیا میں پاکستان دوسری ریاست ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوئی ، پاکستان کے آئین میں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم پاکستان اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ہم نے یہ ملک عظیم مقاصد کے حصول کے لیے حاصل کیا، ہمیں اس منزل ... تفصیل