پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

دعا ئیں رنگ لے آئیں، گھریلو صارفین کی سنی گئی ، گیس کی بلا تعطل فراہمی حکومت نے بڑا اقدام اُٹھا لیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) گیس بحران پر قابو پانے اور گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سوئی ناردن نے پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گیس بحران کے شدت اختیار کرتے ہی حکومتی محکمے سوئی نادرن نے اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی اسٹیشن10جنوری تک بند کرنے کے احکامات جاری کر گیئے ہیں ۔پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے گیس بندش کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔تبدیلی سرکار کے گیس بحران پر قابو پانے کے سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔گیس لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر گھریلوصار فین کےلیے بھی وبال جان بن گیا۔ادھر ایل پی جی مافیا بھی گیس بحران کے ستائے شہریوں سے من مانے ریٹ وصول کرنے لگا۔تجزیہ نگاروں کےمطابق ملک بھر میں خصوصاََ پنجاب میں گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی میں تعطل آرہاتھا ، تاہم سی این جی اسٹیشنز کو چند روز کے لیے بند کرنے سے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی قدرے بہترہو جائیگی ۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا ۔ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس وقاص رﺅف مرزا پر ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بنک اکاونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان تمہارے پاس نیب ہے تو بلاول بھٹو پاس کے عوام ہیں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ آج پھر دنیا دیکھے گی ،عوام کی طاقت کس کے ... تفصیل