محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

انا للہ وانا الیہ راجعون پی پی سوگ میں ڈوب گئی ، بلاول بھٹو ، زرداری گہرے صدمے سے دوچار ، جیالے بھی افسردہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مشہور بلوچی نغمے ’دلا تیر بجا‘ کی وجہ سے عالمی شہرت پانے والے موسیقار ظہور خان زیبی خالق حقیقی سے جا ملے۔کراچی کے علاقے لیاری کے ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے ظہور خان زیبی کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ لیاری کے علاقے چاکیواڑہ چوک میں ادا کی جائے گی۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ظہور خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ مذکورہ نغمہ 1987ء میں ریلیز ہوا تھا جسے عابدہ خانم نے گایا تھا اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے پہلے الیکشن کی مہم کا حصہ رہا۔اس بلوچی نغمے نے ملک بھر میں ہی نہیں عالم گیر شہرت بھی پائی اور زبانِ زدِ عام ہوا۔یہ نغمہ آج تک پیپلز پارٹی کے سیاسی جلسوں میں اسی دھوم اور جوش و جذبے کے ساتھ بجایا جاتا ہے، جسے سنتے ہی جیالے بے اختیار رقص کرنے لگتے ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اپنے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مہاتیر محمد وہ بات کہہ دیتے ہیں جو دیگر مسلمان لیڈر کہنے سے ڈرتے ہیں۔پاکستان ملائیشیا سرمایہ کاری سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نواز ا۔ ایوان صدر میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں عشایئے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے والد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرنے اور ملاقات کی اجازت ملنے تک جیل کے باہر رہنے کے بیان کے بعد محکمہ ... تفصیل