برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

عمران خان نے جو کہا کردکھایا نادرا کا زبردست اقدام ، اب جب چاہو شناختی کارڈ بنوائو اور ۔۔۔۔۔

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فیصل آباد میں نادرا کے میگا سنٹرز 24گھنٹے کھلے رہیں گے۔فیصل آباد میں بھی نادرا حکام نے میگا سنٹرکے حوالے سے کہا ہے کہ یہ سنٹر ہفتے کے سات دن 24گھنٹے کھلارہے گا۔نادرا حکام کے مطابق 24گھنٹے سات دن کھلے رہنے والے میگا سنٹرز بن چکے ہیں ، شہریوں کو اب پہلے سے زیادہ 24گھنٹے شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت ملے گی ، اس سنٹر کو پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد دوسرے علاقوں تک بھی پھیلایا جائیگا ۔واضح رہے کہ نادرا میگا سنٹرز کے قیام کے لیے حکومت نے 2018میں کافی کوششیں کی ہیں اور لاہور میں میگا سنٹرز 24 گھنٹے کام کر رہے ہیں ، اور ہفتے کے ساتوں دن شہری ان میں شناختی کارڈ بنوانے یا تجدید کے لیے جا سکتے ہیں ، اس کے علاوہ کراچی اور دیگر شہروں میں بھی نادرامیگا سنٹر کی سہولت فراہم کی گئی ہے ۔ نادرا حکام کے مطابق انہوں نے یہ اقدام شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے کے لیے اٹھایا ہے ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے ہر قربانی دیں گے۔یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان عالم اسلام کا دھڑکتا ہوا دل ہے ،مدینہ کی ریاست کے بعد دنیا میں پاکستان دوسری ریاست ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوئی ، پاکستان کے آئین میں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم پاکستان اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ہم نے یہ ملک عظیم مقاصد کے حصول کے لیے حاصل کیا، ہمیں اس منزل ... تفصیل