وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا پاکستان کے اہم ترین شہر میں ہم جنس پرستی کا انوکھا کیس سامنے آ گیا لڑکی نے لڑکی سے شادی کر لی۔ جب والدین اپنی بیٹی کو گھر لے گئے تو۔۔۔۔۔

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاہور کی عدالت میں ہم جنسی کا انوکھا کیس سامنے آ گیا جہاں ایک لڑکی نے اپنی ہی اپنی سہیلی کے ساتھ شادی کر لی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سیشن کورٹ میں ایک لڑکی نےلڑکی کو بیوی بنانے کا دعوی کر دیا۔جب دوسری لڑکی کے والدین اپنی بیٹی کو گھر لے کر گئے تو لڑکی کو واپس گھر لانے پر والدین کے خلاف مقدمہ بھی درج کروا دیا۔والدین نے سیشن عدالت میں ضامنت کی درخواست دائر کر دی۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ثوبیہ نامی لڑکی خود کو لڑکا ظاہر کرتی ہے اور اس نے اپنی سہیلی شزا کو زبردستی اپنی بیوی بنایا۔اس مقدمے کے حوالے سے بابر علی ایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ قانونی اور شرعی طور پر عورت دوسری عورت سے شادی نہیں کر سکتی۔ عدالت نے لڑکی کی والدہ اور فیملی ممبران کی ضمانتیں 7جنوری تک کے لیے منظور کر لی ہیں۔سیشن عدالت نے پولیس سے مقدمے کی تفصیلات طلب کر لیں۔جب کہ شزا کی والدہ کا کہنا ہے کہ ثوبینہ نامی لڑکی کا کردار اچھا نہیں ہے وہ موٹر سائیکل چلاتی ہے اور شراب بھی پیتی ہے۔ہم نے اپنی بیٹی کو منع کیا تھا کہ اس سے دوستی مت کرو۔خاتون کا مزید کہنا تھا کہ ثوبیہ ایک دن ہمارے گھر آئی اور کہا کہ اپنی بیٹی شزا کا رشتہ دو ہم نے انکار کیا تو اس لے گئی اور شادی کر لی جب ہم اپنی بیٹی کو واپس لے کر آئے تو ہم اغوا کا مقدمہ درج کر دیا گیا۔خاتون کا کہنا ہے کہ تھانے کے ایس ایچ او نے بھی ہمارے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا۔جب کہ عدالت نے لڑکی کی والدہ اور فیملی ممبران کی ضمانتیں 7جنوری تک کے لیے منظور کر لی ہیں۔ سیشن عدالت نے پولیس سے مقدمے کی تفصیلات طلب کر لیں۔جب کہ بابر علی ایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ قانونی اور شرعی طور پر عورت دوسری عورت سے شادی نہیں کر سکتی ثوبیہ نامی لڑکی کا دعوی ہے کہ شزا اس کی بیوی ہے

مزید خبر یں

ملتان(نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت سفارت کاری کے ذریعے پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بھارت میں الیکشن تک اتار چڑھاو دکھائی دےگا، ہمیں مکار دشمن سے مکمل چوکنا رہنا ہے، ہم اپنا دفاع کریں گے ۔ میڈیا ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 26 مارچ کو کراچی سے لاڑکانہ ٹرین مارچ کا اعلان کر دیا۔پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف ٹرین مارچ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ٹرین مارچ کا آغاز کراچی سے 26 مارچ کی صبح کیا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو اکھاڑ پھینکا ہے ، اب ترقی کی راستے پر گامزن ہے،ہمسایہ اور دیگر دوست ممالک خطے میں امن کے منتظر ہیں،وسط ایشیائی ریاستوں نے نوروز فیسٹیول کا ... تفصیل