کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

انتظار کی گھڑیاں ختم ! ای سی ایل میں شامل افراد کی فہرست جاری، سب سے پہلا ، دوسرا اور تیسرا نام کس سیاسی رہنما کا ہے ؟دھماکے دارخبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) حکومت نے جعلی بینک اکاؤنٹس منی لانڈرنگ کیس میں ای سی ایل میں شامل افراد کی فہرست جاری کر دی، جس میں آصف علی زرداری، فرالی تالپور، بلاول بھٹو زرداری کے نام سرفہرست ہیں۔ سرکار نے بیانات کے بعد عملی اقدامات کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کیس میں شامل افراد کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ حکومت نے ای سی ایل میں شامل افراد کے ناموں کی فہرست جاری کر دی۔ فہرست میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ، سابق صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال، اومنی گروپ کے عبدالغنی انصاری اور عبدالغنی مجید کے نام بھی شامل ہیں۔دستاویزات کے مطابق حسین لوائی، امتیاز شیخ، مکیش چاؤلا، علی نواز مہر، داؤد خان، احسان علی چودھری، احسان الہیٰ کے نام بھی ای سی ایل کی فہرست میں شامل ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد/مناما (نیوزڈیسک)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباس نے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ ز او کمانڈر بحرین کوسٹ گارڈ سے ملاقاتیں کیں جس میں پیشہ وارانہ امور اور باہمی بحری اشتراک پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔  پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست ضمانت کے حوالے سے ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں کی تردید کی ہے ۔ ایک بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت ... تفصیل

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے بیوی کی قابل اعتراض تصویر انٹرنیٹ پر ڈالنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران مسماة ذیشان ضیا راجہ کی شوہر ندیم کیخلاف ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کر دی ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت ... تفصیل