ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

نئی حکومت کا نیا کارنامہ ۔۔۔۔ مردہ شخص کو اہم محکمے کا سربراہ مقرر کردیا یہ ہوا کیسے جان کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وفاقی حکومت نے نیب انکوائری میں خود کو مردہ قرار دینے والے شخص شیخ اختر حسین کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان ( ڈریپ ) کا سربراہ تعینات کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق شیخ اختر حسین گزشتہ دور حکومت میں ڈریپ میں بدعنوانی ریفرنسز کے سلسلے میں ہونے ولای نیب انکوائری میں خود کو مردہ قرار دے کر سزا بچ نکلے تھے ۔ تاہم اب حکومت نے شیخ اختر حسین کو ڈر گ ریگو لیٹر ی اتھارٹی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا ہے ۔ جس کی منظوری وفاقی کابینہ کی جانب سے دی گئی تھی ۔دوسری جانب وزارت قومی ہیلتھ سروسز نے شیخ اختر حسین کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ۔ یاد رہے نیب نے 2001میں ڈریپ افسر شیخ اختر حسین کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کیا تھا ۔جس میں اس پر 51 ملین روپے خرد برد کا الزام ہے ۔ تاہم شیخ اختر حسین نے اپنے آپ کو مردہ قرار دے کر انکوائری سے بچ نکلے تھے ۔ نیب نے 2017میں شیخ اختر حسین کو مردہ قرار دینے والے نیب افسر کے ملوث ہونے پر تحقیقات اور انکوائری کرنے کی ہدایات جاری کی تھیں ۔ نیب اعلامیے کے مطابق متعلقہ ریفرنسز میں شیخ اخترحسین کے علاوہ دیگر ملزمان اپنی سزا پوری کر چکے ہیں ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل