عمران خان اہل یا نا اہل،سما عت کل ہائیکورٹ میں ہو گی              حمزہ شہباز کو 10 روز کےلئے بیرونِ ملک سفر کرنےکی اجازت دیدی گئی              حکومت کا بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

جیل میںنواز شریف نے مریم نواز سے ایسا مطالبہ کردیا کہ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک نئی ٹویٹ کی ہے جس سے نواز شریف کی مرحومہ کلثوم نواز کیساتھ بے پناہ محبت واضح ہوتی ہے ۔مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ آج میں کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد نواز شریف سے ملنے گئی، وہ ہمیشہ کی طرح پرعزم تھے ۔میں نے ان سے پوچھا کہ آپ کو گھر سے کسی چیز کی ضرورت ہے تو انہیں نے آگے سے کہا کہ ہاں “کلثوم نواز کی فوٹو “۔خیال رہے کہ آج مریم نواز کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد سے ملنے گئی تھیں

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پا کستان پیپلز پا رٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ قانون ساز بیرون ملک نہیں گئے یہیں موجود ہیں، عمران خان کیوں پارلیمنٹ نہیں آتے ؟ ہم قومی حکومت کے قیام کی ضروت نہیں ،نہ حامی ہیں،منی بجٹ کی کسی صورت ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بعض اراکین اسمبلی ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں اور وہ بیرون ملک جانے کے خواہشمند کیوں ہیں؟۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ پاکستان میں سیاستدانوں کے کرنے ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)مشیر اطلاعات سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کے بیانات ان کے اپنے اراکین اسمبلی سیریس نہیں لیتے، پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کی گرفتاری کا جواب نیب نے خود دے دیاہے،گزارش صرف یہ ہے کہ نیب لوگوں کو ہراساں کرنا چھوڑدے۔سندھ اسمبلی ... تفصیل