سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

اب الطاف حسین کا بچنا مشکل ، پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اہم معاہدہ طے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کی سفارتی محاز پر ایک اور کامیابی حاصل کر لی ۔پاکستان اور برطانیہ نے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ کر لیا ۔قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ اسلام آباد میں موجود برطانوی ہائی کمیشن میں ہوا جس میں سیکرٹری داخلہ میجر (ر) اعظم سلیمان خان اور وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے شرکت کی ۔ برطانیہ کی طرف سے برطانوی ہائی کمشنر تھامسن ڈریو موجود تھے ۔ برطانیہ کی جانب سے ہائی کمشنر نے دستخط کیے جبکہ پاکستان کی طرف سے سیکرٹری داخلہ نے ایم او یو پر دستخط کیے ۔برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق معاہدے کا مقصد قیدیوں کی سزا اپنے مملک اور اپنے ماحول میں مکمل کرنا ہے ۔خیال رہے کہ گزشتہ ماہ وفاقی کابینہ کا اس حوالے سے اجلاس میں منعقد ہوا جس میں کابینہ نے برطانیہ کیساتھ معاہدے کی منظوری دی تھی ۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنمااور سابق قائد حزب اختلاف سید خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ ایسا لگتا ہے ملک میں کوئی جمہوریت نہیں جس کو چاہو پکڑو بعد میں پوچھا جائے گا۔سیاست دانوں کو صرف جمہوریت اور حق حکمرانی مانگنے کی سزا دی جارہی ہے،راولپنڈی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کی فکر ہوتی تو نون لیگی اس پر سیاست نہ کرتے۔ایک بیان میں عمر چیمہ نے کہاکہ نواز شریف کی بیماری کو لے کر شہباز ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیر بخاری نے آئی آر آئی سروے پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود ساختہ اور من پسند سروے حکمرانوں کی عوام دشمنی پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔ایک بیان میں نیر بخاری ... تفصیل