پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

جیل میں نواز شریف سے ملاقا ت کے بعد مریم نوا ز کے توئٹ نے سب کی آنکھیں نم کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)العزیزیہ ریفرنس میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کوٹ لکھپت جیل لاہور میں بیٹی مریم نواز کیساتھ ملاقات کے وقت انتہائی جذباتی مناظر سامنے آگیا ،مریم نواز کے مطابق جب وہ اپنے والد سے جیل میں ملنے گئیں اور ان سے پوچھا کہ آپ کو گھر سے کوئی چیز چاہیے تو بتائیں میں لا دوں جس پر حیرت انگیز طور پر انہوں نے کہا کہ کلثوم کی تصویر لادو مریم نواز نے کہا کہ ماشاءاﷲ نواز شریف کے حوصلے بلند ہیں ،جمعرات کو ملاقات کے دوران اس وقت انتہائی جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے جب انہوں نے گھر سے کلثوم نواز کی تصویر لانے کی فرمائش کی

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر چھ ہفتوں کےلئے ضمانت پر رہائی کا حکم دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نواز شریف کا ضمانت کے دوران بیرون ملک جانے کی اجازت ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ممبر یورپین پارلیمنٹ واجد خان اور پاک یورپین یونین فرینڈشپ فیڈریشن کے چیئرمین پرویز لوسر نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ غیرملکیوں کےلئے این او سی کی شرط کے خاتمہ سے ایک اور سنگ میل حاصل کر لیا ۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیراطلاعات نے کہاکہ غیرملکیوں کےلئے این او سی کی شرط کے ... تفصیل