برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

پاکستان کے اہم ترین شہر میں لرزہ حادثے نے سب کو رُلادیا ، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ، ہر طرف چیخ وپکار ، ایمبولینسیں روانہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سیالکوٹ کے علاقہ دھرم کوٹ سے تین افراد کی لاشیں کار سے ملی ہیں، مقتولین میں باپ بیٹا اور ڈرائیور شامل ہیں۔پولیس کے مطابق تینوں افراد کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا اور ان کی لاشیں کار میں رکھ کر ویرانے میں کھڑی کر دی گئی۔ مقتولین کا تعلق ضلع قصور سے ہے۔مقتولین میں چمڑے کا تاجر پچاس سالہ نیاز، اس کا پچیس سالہ بیٹا احمد نیاز اور چالیس سالہ ڈرائیور فیاض شامل ہیں۔ مقتولین چمڑے کی فروخت کا کاروبار کرتے تھے اور سیالکوٹ میں کرایہ کی گاڑی پر آئے تھے جہاں نامعلوم افراد نے ان کو قتل کر دیا۔پولیس نے لاشیں قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ممکن ہے تینوں کو لین دین کے تنازع پر نشہ آور چیز کھلائی گئی ہو اور بعد میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا ہو۔ مقتولین کے موبائل قبضہ میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے ہر قربانی دیں گے۔یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان عالم اسلام کا دھڑکتا ہوا دل ہے ،مدینہ کی ریاست کے بعد دنیا میں پاکستان دوسری ریاست ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوئی ، پاکستان کے آئین میں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم پاکستان اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ہم نے یہ ملک عظیم مقاصد کے حصول کے لیے حاصل کیا، ہمیں اس منزل ... تفصیل