پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

بسنت ہوگی یا نہیں ؟ انتظار کی گھڑیاں ختم !چیف جسٹس ثاقب نثار نے بالآخر حتمی فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت بسنت کے اعلان کے بعد جہاں عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی وہیں کئی لوگ اس کے مخالفت میں بھی سامنے آگئے ،پنجاب حکومت نے واضح اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ بسنت سے پہلے اس کے منفی پہلوؤں کو دور کیا جائے گا اس کے بعد باقاعدہ بسنت کا اعلان کیا جائیگا ،ابھی تک کوئی حتمی اعلان پنجاب حکومت نے بھی نہیں کیا ۔دوسری طرف عدالت میں بسنت روکنے کی درخواست پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے بھی اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ابھی تک تو بسنت کاکوئی نوٹیفکیشن بھی سامنے نہیں آیا ،پہلے کوئی نوٹیفکیشن آنے دیں پھر دیکھیں گے اس پر کیا فیصلہ کرنا ہے ،سپریم کورٹ نے درخواست پر فیصلہ نمٹا دیا ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی سے دنیا کے پہلے ابو بچاو ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے۔ وزیراطلاعات نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ پہلی تحریک جو کرپشن کو قانونی تحفظ ... تفصیل

لورالائی (نیوزڈیسک)ضلع لورالائی میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران خاتون سمیت 4خود کش حملہ آور ہلاک اور اہلکار زخمی ہو گئے،سکیورٹی اہلکاروں سے مقابلے کے بعد مکان میں موجود دہشت گردوں نے خود کو دھماکہ سے اڑا لیا۔اے ایس پی لورالائی عطاالرحمان کے مطابق لورالائی میں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر چھ ہفتوں کےلئے ضمانت پر رہائی کا حکم دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نواز شریف کا ضمانت کے دوران بیرون ملک جانے کی اجازت ... تفصیل