وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

پانچ پائلٹ میٹرک اور تین انڈر میٹرک، رپورٹ نے کھلبلی مچادی ، سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ انڈر میٹرک تو بس نہیں چلا سکتا، یہ جہاز اڑاتے ہیں۔ چیف جسٹس نے پی آئی اے کو نئے پائلٹس کی کنٹریکٹ پر بھرتی کی اجازت دیدی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے سماعت کی۔ عدالت کے روبرو سول ایوی ایشن کی جانب سے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں سے متعلق رپورٹ جمع کروا دی گئی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ سات پائلٹس کی ڈگریاں جعلی پائی گئیں جبکہ پانچ میٹرک انڈر میٹرک ہیں۔ پائلٹس اور کیبن کریو کی چار ہزار تین سو اکیس ڈگریوں کی تصدیق کا عمل مکمل ہو گیا جبکہ چار سو 38 ڈگریوں کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔پی آئی اے کے وکیل نے بتایا کہ ڈگریوں کا ریکارڈ فراہم نہ کرنے والے پچاس افسروں کو معطل کر دیا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ میٹرک سے کم تو بس نہیں چلا سکتا، یہاں جہاز اڑائے جا رہے ہیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ لوگوں کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا گیا، ایسے افراد سے کسی قسم کی رعایت نہ کی جائے۔ عدالت نے پی آئی اے کو کنٹریکٹ پائلٹس بھرتی کرنے کی اجازت دے دی۔عدالت نے ڈگریوں کی تصدیق کا عمل مکمل کر کے رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے کر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے نئے لوکل نظام کو آئندہ ایک ماہ میں تمام ضروری مراحل مکمل کرکے نافذ العمل کرنیکی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ماضی میں خیبر پختونخواہ میں ویلیج کونسلز کے قیام کا تجربہ بہت کامیاب رہا،اس نظام کو مزید ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے نادر اپاسپورٹ اور امیگریشن ڈیپارٹمنٹس کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں موبائیل دفاترقائم کرنے کی ہداہت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرستان کی عوام کے مسائل بلاتفریق حل کیے جائیں گئے،وفاقی حکومت وزیرستان کے عوام ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو نیب کے ذریعے خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا ۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے عمران خان کے بیان رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری ... تفصیل