کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ای سی ایل میں نام شامل ہونے کے بعد بلاول نے بھی چپ کا روزہ توڑ دیا بالآخر دبنگ اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ ملک سب کا ہے ،میرا اور خاندان والوں کا نام ای سی ایل میںڈالنے والے سن لیں ہم جان دینے والوں میں سے ہیں بھاگنے والوں میں سے نہیں ۔بلاول نے کہا کٹھ پتلی حکومت سندھ پر قبضہ کر نا چاہتی ہے ،ان لوگوں کو خبر نہیں کہ وفاق کمزور ہو رہا ہے ،یہ لوگ ای سی ایل میںنام ڈال کر ہمیں ڈرانا چاہتے ہیں ،ان کو اس بات کا علم ہونا چاہیے کہ ہم بھٹو والے ہیں ای سی ایل سے ڈرنے والے نہیں ،جے آئی ٹی کی رپورٹ کی بات کرتے ہوئے بلاول نے کہا ایسی جھوٹی اور جعلی رپورٹ دنیا میں کہیں نہیں دیکھی ۔بلاول نے مراد علی شاہ کا دفاع کر تے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ پاکستان کے پڑھے لکھے نوجوان وزیر اعلیٰ ہیں ،ان سے بہتر کوئی وزیر اعلیٰ نہیں ،ہمیں مراد علی شاہ پر 100فیصد اعتماد ہے ،شہید بینظیر بھٹو کی جدوجہد آئین کی بحالی کیلئے تھی ،ہم انتقام کی سیاست کرتے ہیں نہ تحریک چلاتے ہیں ۔ہم ان کے اوچھے ہتکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور افغانستان میں امن و مصالحت کےلئے حالیہ کوششوں بارے گفتگو کی ۔ افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان کےلئے امریکی نمائندہ برائے امن و مفاہمت زلمے خلیل زاد کی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت کی تنقید سننے کو تیار ہیں مگر زبان درست ہونی چاہئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا تو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاکہ میں سپیکر چیئر ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہمارا پاکستان سے باہر ایک ٹکے کا کاروبار نہیں ہے، جس کا جہاں انٹرسٹ ہے وہ اس ملک میں بھاگنا چاہتا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... تفصیل