کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

یہ چیز پاکستان کیلئے خطرے کی علامت ، شاہ محمود قریشی نے الٹی میٹم دیدیا

اسلام آباد (نیو زڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قیام پاکستان کے بعد سے اب تک 42 سرمایہ کاری کے معاہدے ہوئے ہیں، بدقسمتی سے ہم ترقی کے میدان میں دیگر ممالک سے پیچھے ہیں، غیر مستحکم داخلی صورتحال منفی تشخص کی وجہ بنی، داخلی صورتحال پر توجہ دیے بغیر خارجہ پالیسی تشکیل نہیں دی جاسکتی،انہوں نے یہ پاکستان کیلئے خطرے کی بات ہے اگر ٹی وی اسکرین پر افراتفری دکھائی دے، اگر بین الاقوامی میڈیا پر پاکستان کی میگا کرپشن کی داستانیں فرنٹ پیج کی زینت بنیں،وہاں ناقص حکمرانی کے تذکرے ہوں تو تو چاہے کتنے ہی قابل سفارتکار ہوں پاکستان کا عالمی تصور بحال نہیں ہو پائے گا۔وفاقی دارالحکومت میں سفیروں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ غیر مستحکم داخلی صورتحال عامی سطح پر پاکستان کے منفی تشخص کا موجب بنی۔ داخلی صورتحال مدنظر رکھے بغیر موثر خارجہ پالیسی تشکیل نہیں دی جاسکتی۔ ہماری حکومت کو ریکارڈ تجارتی خسارہ ورثے میں ملا، قرض اتارنے کیلئے مزید قرض درکار ہے۔انہوں نے کہا کہ 21 ویں صدی ایشیا کی صدی ہے، ایشیا میں ہر سال 476 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہورہی ہے۔ بدقسمتی سے ہم ترقی کے میدان میں دیگر ممالک سے پیچھے ہیں۔ہم نے قیام پاکستان کے بعد سے اب تک 42 سرمایہ کاری کے معاہدے کیے ہیں۔گلوبل ٹریڈ میں پاکستان کا شیئر 0.12 فیصد ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان 16 بار آئی ایم ایف کے پاس گیا اور 17 ویں بار جانے کی تیاری کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر مستحکم داخلی صورتحال منفی تشخص کی وجہ بنی، داخلی صورتحال پر توجہ دیے بغیر خارجہ پالیسی تشکیل نہیں دی جاسکتی۔ ایک موثر خارجہ پالیسی نہیں بن سکتی جب تک آپ داخلی معاملات کو مدنظر نہیں رکھ سکتے، اگر داخلی صورتحال صحیح نہیں ہے تو جتنے بھی قابل سفارتکار کیوں نہ ہوں وہ توقعات کے مطابق کام نہیں کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ داخلی اور خارجی پالیسی کے اس تعلق کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگر ٹی وی اسکرین پر افراتفری دکھائی دے، اگر بین الاقوامی میڈیا پر پاکستان کی میگا کرپشن کی داستانیں فرنٹ پیج کی زینت بنیں ،وہاں ناقص حکمرانی کے تذکرے ہوں تو تو چاہے کتنے ہی قابل سفارتکار ہوں پاکستان کا عالمی تصور بحال نہیں ہو پائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس لیے ضرروی ہے کہ ہم بیرونی اور اندرونی معاملات کی مطابقت کو سمجھیں اور اگر ایسا نہیں ہوسکا تو ٹریول ایڈوائزریز مسلط ہوتی رہیں گیں اور ممالک اپنے عوام کو یہاں سفر کرنے سے روکیں گے جس سے غیرملکی سرمایہ کاری بھی متاثر ہوگی۔وزیر خارجہ نے کہا گزشتہ 10 سالوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری گرتی چلی آئی ہے کیونکہ یہ اعتماد کا فقدان ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ جمہوریت کے تحفظ کےلئے ذرائع ابلاغ کی جدو جہد قابل تعریف ہے ،میڈیا صحت سے متعلق اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کرے،قومی معیشت میں بہتری سے میڈیا کے شعبہ میں ... تفصیل

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ میڈ یا اخلاقی اقدار کو پروان چڑھانے اور معاشرے کی اصلاح و ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار وفا قی وزیر برائے اطلا عات و نشریا ت چوہدی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر ن لیگ میں دو آراءپائی جاتی ہیں، چیئرمین نیب کو اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی میں آنے کی دعوت دی جائے گی۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے ... تفصیل