مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ، وزیراعظم نے ایسا دھماکے دار علان کردیا کہ اپوزیشن کی چیخیں نکل جائینگی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) منی لانڈرنگ کے خلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کرنے جارہے ہیں۔سندھ سے کل سے چیخیں آنا شروع ہوگئی ہیں ۔وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پاکستان سےسالانہ 10ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہو رہی ہے۔ ہم منی لانڈرنگ کیخلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کرنے جا رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کی کوئی جلدی نہیں ۔آئی ایم ایف پاکستان کو بہتر شرائط پر قرضہ دے گا۔ انہوں نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام سے نچلے طبقے پر کوئی بوجھ نہیں پڑے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک میں کوئی بحران نہیں ،چیلنجز کو بحران نہیں کہا جاسکتا۔ انہوں نے سرمایہ کاروں کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کار غیر یقینی صورتحال کا شکار نہ ہوں

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو طبی معائنے کےلئے کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ،نواز شریف کی ای سی جی، ایکو کارڈیو گرافی اور تھیلیم ٹیسٹ کیے گئے ... تفصیل

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن کے سینئر پارلیمانی رہنماو¿ں کے مشاورتی اجلاس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا گیا اور ان کی جلد صحت یابی ... تفصیل

دو حہ (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا دیوان امیر ی میں پہنچنے پر شاندار استقبال ، گارڈ آف آنرپیش کیا گیا ۔وزیر اعظم عمران خان جب دیوان امیری پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا اس موقع پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو گارڈ ... تفصیل