کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

روزانہ کتنے گھنٹے سوتا ہوں؟ چیف جسٹس نے انتہائی اہم انکشافات کردیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ میری زندگی کا اولین مقصد اپنے پیشے سے مخلص رہنا ہے،پیشہ ورانہ زندگی میں خلوص نیت سے ذمے داری نبھانا اصل خدمت ہے اوراپنی پوری زندگی میں انصاف کے حصول کیلئے کام کیا۔تفصیلات کے مطابق سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا کہ قوم کی خدمت کیلئے3گھنٹے سے زیادہ نہیں سوتا،میرا امتحان شروع ہو چکا ہے ، اس کا نتیجہ میری ریٹائرمنٹ پرنکلے گا،لوگوں کے مسائل کی وجہ سے میں جدوجہد کررہاہوں،بلوچستان گیا تو پتاچلا سب سے بڑے ہسپتال میں آئی سی یو نہیں تھا،بلوچستان کے سب سے بڑے ہسپتال میں اسامیاں خالی پڑی ہیں،میرا ہر مقصد نیک نیتی سے بھرپور ہے ،دو ہزار پیرامیڈیکس کچھ روز سے ہڑتال پر تھے،مجھے مشورہ دیا گیا بلوچستان نہ جائیں پیرامیڈیکس ہڑتال پر ہیں ،میں بلوچستان گیااورپیرامیڈیکس کا ایک ایک جائز مطالبہ پوراکیا۔جسٹس میاں ثاقب نثار نے مزید کہا کہ مجھے ملک کے ہرکالج ، ہرہسپتال کےساتھ محبت ہے،میری محبت یکطرفہ نہیں، دوطرفہ ہے،پنجاب،سندھ، بلوچستان، کے پی کے ہرعلاقے میں موجود تعلیمی ادارے، ہر ہسپتال سے مجھے محبت ہے۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہیلتھ کیئر سسٹم میں سب سے اہم کردار ڈاکٹر کا ہے ،اللہ نے مجھ پر بہت بڑی ذمے داری ڈالی ،پرائیوٹ کالجزکے طالبعلموں سے لی جانےوالی 35 لاکھ روپے تک کی فیس واپس دلائی ،ہسپتالوں کو چلانا میرا یا عدالتوں کا کام نہیں تھا لیکن وہاں پرغلطیاں ہورہی تھیں، کئی کئی کروڑروپے لے کر ہسپتالوں کا الحاق کیا گیا ۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ جوشخص کسی عذاب سے گزرتا ہے اسے دوسرے کی تکلیفوں کا احساس ہوتا ہے،والدہ نے دعا کی ےااللہ جوتکلیفیں تھیں تونے مجھے دےدیں،میری اولادکومحفوظ رکھنا،والدہ نے مجھے اور میرے بھائی کو انسانیت کی خدمت کی نصیحت کی جبکہ ڈاکٹرز اپنے حلف پر عمل کریں آخرت میں سرخروئی ہوگی،میں نے آج تک کسی ایک ہسپتال کو نہیں چلایا نہ ہی انتظامی امور کو چلایا۔جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ پیداہونےوالا ہر پاکستانی بچہ 1لاکھ 21ہزار روپے کا مقروض ہوتاہے،نجی میڈیکل کالج اورہسپتال تربیت گاہ نہیں ،بزنس ہائوس بن گئے ،اربوں روپے نجی ہسپتالوں سے لے کر والدین کو واپس دلوائے،جہاں غلطیاں تھیں انہیں ٹھیک کرنے کے اقدامات کیے،عدلیہ نے کسی ہسپتال کی مینجمنٹ میں مداخلت نہیں کی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور افغانستان میں امن و مصالحت کےلئے حالیہ کوششوں بارے گفتگو کی ۔ افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان کےلئے امریکی نمائندہ برائے امن و مفاہمت زلمے خلیل زاد کی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت کی تنقید سننے کو تیار ہیں مگر زبان درست ہونی چاہئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا تو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاکہ میں سپیکر چیئر ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہمارا پاکستان سے باہر ایک ٹکے کا کاروبار نہیں ہے، جس کا جہاں انٹرسٹ ہے وہ اس ملک میں بھاگنا چاہتا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... تفصیل