خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

نئی حکومت نے زرداری کیخلاف بڑا اقدام اُٹھا لیا ، جیالوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) کپتان عمران خان کا سندھ میں جیالوں کی سرکار گرانے اور تبدیلی لانے کے مشن پر کام شروع ہو گیا ہے۔سندھ میں ان ہاؤس تبدیلی لانے کے لئے پاکستان تحریک انصاف متحرک ہو گئی ہے۔پی ٹی آئی سندھ اسمبلی کے کئی ارکان سے رابطے کر رہی ہے۔ تحریک انصاف نے نمبر بازی لے جانے کے لیے کمر کس لی ہے،سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی 99ارکان کے ساتھ سب سے آگے ہے۔سندھ اسمبلی میں اپوزشین اتحاد کی 64 نشستیں ہیں۔ پی ٹی آئی کی 30،ایم کیو ایم کی 20اور جی ڈے اے کے 14ارکان ہیں۔ جب کہ تحریک لبیک پاکستان کی تین اورایم ایم اے کا ایک رکن سندھ اسمبلی ہے۔جب کہ وزارت اعلیٰ کے لیے سادہ اکثریت85ارکان درکار ہے۔ کپتان عمران خان کے کھلاڑیوں نے سندھ اسمبلی کے کئی ارکان سے بیک ڈور رابطے رکھے ہوئے ہیں۔تحریک انصاف نے سندھ حکومت گرانے کے لیے وہیں ڈیرے ڈال لیے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما خان گڑھ میں گوہر پیلس پر اکھٹے ہوں گے جس کی تمام تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی بھی پہنچ چکے ہیں۔گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی پہنچیں گے۔تحریک انصاف کے رہنما علی گوہر مہر سے ملاقات کریں گے۔جب کہ حلیم عادل کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے 20 ایم پی ایز کے ساتھ رابطے میں ہیں۔جب کہ دوسری جانب پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو سندھ پر حاوی نہیں ہونے دیں گے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ، سابق صدر آصف زرداری اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ہمارے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، ہمارے رہنمائوں اور وزراء کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرکے پی ٹی آئی حکومت اس خام خیالی کا شکار ہے کہ وہ سندھ پر حکومت کریگی۔ انہوں نے کہاکہ ہم پی ٹی آئی کو سندھ پر مسلط نہیں ہونے دینگے۔

مزید خبر یں

 راولپنڈی (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈا نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے قومی ائیر لائن کا ہیڈ آفس اسلام آباد منتقل کرنے ،نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا آپریشن سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) سے لے کر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)ساہیوال واقعہ کی تحقیقات کےلئے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) نے اپنی ابتدائی رپورٹ میںخلیل اور اس کے خاندان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسران کو قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا،جس کے بعد پنجاب حکومت ... تفصیل