اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق              وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں       
تازہ تر ین

شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،حکومت نے موبائل فون کی تصدیق کیلئےکس تاریخ تک توسیع کردی؟ پھر نہ کہناخبر نہ ہوئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وفاقی حکومت نے موبائل فون کی تصدیق کیلئے 15جنوری تک توسیع کر دی۔ وزیرمملکت ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ کابینہ نے تاجروں کی سہولت کیلئے موبائل فون تصدیق کے نظام میں 15جنوری تک توسیع کردی ہے۔اس سے قبل موبائل فون کی پی ٹی اے سے تصدیق کی تاریخ 31دسمبر تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیرمملکت ریونیو حماد اظہر نے کہا کہ کابینہ نے تاجروں کی سہولت کیلئے موبائل فون تصدیق کے نظام میں 15جنوری تک توسیع کردی ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پانی زندگی ہے! پینے کا صاف پانی ایک بنیادی حق ہے، حکومت ہر شہری کو پینے کا صاف پانی مہیا کر نے کی کوشش کررہی ہے ،آئندہ برسوں میں پانی کی شدید قلت ... تفصیل

سرینگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج بانڈی پورہ اور شوپیاں کے اضلاع میں ایک لڑکے سمیت تین اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے جس سے گزشتہ روزسے شہید ہونیوالے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر چھ ہو ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بیرون ملک اپنے بیٹوں ... تفصیل