مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

زینب زیادتی کیس جیسا ایک اور واقعہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل، لاش کہاں پھینک دیا ،جا ن کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نوشہرہ میں قصور کی زینب زیادتی کیس جیسا واقعہ پیش آیا جس نے سب کے رونگٹے کھڑے کر دئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کلاں میں 9 سالہ بچی بدھ کو گھر سے مدرسے کے لئے نکلی لیکن رات گئے تک واپس نہیں آئی۔ جس پر والدین نے بچی کی گمشدگی کی رپورٹ متعلقہ تھانے میں درج کروادی ۔ والدین کی رپورٹ پر پولیس نے بچی کی تلاش کا آغاز کیا تو بچی کی لاش برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق بچی کی لاش خیشگی قبرستان سے برآمد کی گئی ، واقعہ کی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ڈی پی او کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے شواہد ملے ہیں ۔ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا کہ ملزمان کی تلاش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ رواں ماہ ہی لاہور میں زینب زیادتی و قتل کیس جیسا ایک واقعہ پیش آیا تھا جہاں 9 سالہ عائشہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا تھا۔ قبل ازیں جام شورو کی ایک معصوم اور ننھی 6 سالہ کلی کو بھی اسی طرح مسلا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر جاری کئی پیغامات میں بتایا گیا تھا کہ جام شورو کی رہائشی 6 سالہ ننھی زنیرہ کو ایک پولیس افسر نے جنسی درندگی کا نشانہ بنایا لیکن افسوس کی بات تو یہ کہ یہ خبر کسی بھی میڈیا چینل یا اخبار میں نشر نہیں ہوئی جس کی وجہ سے اس پر نہ تو کوئی ایکشن لیا گیا نہ ہی کوئی کارروائی کی گئی تھی۔سوشل میڈیا صارفین نے کم سن بچیوں سے زیادتی کے واقعات پر مطالبہ کیا ہے کہ ایسے درندوں کو سر عام پھانسی پر لٹکا دینا چاہئیے تاکہ ایسا ارادہ رکھنے والوں کو عبرت حاصل ہو سکے اور ہماری کم سن بچیاں محفوظ ہوں

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو طبی معائنے کےلئے کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ،نواز شریف کی ای سی جی، ایکو کارڈیو گرافی اور تھیلیم ٹیسٹ کیے گئے ... تفصیل

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن کے سینئر پارلیمانی رہنماو¿ں کے مشاورتی اجلاس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا گیا اور ان کی جلد صحت یابی ... تفصیل

دو حہ (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا دیوان امیر ی میں پہنچنے پر شاندار استقبال ، گارڈ آف آنرپیش کیا گیا ۔وزیر اعظم عمران خان جب دیوان امیری پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا اس موقع پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو گارڈ ... تفصیل