کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کب پاکستان آ رہے ہیں اور کیا اعلان کرینگے ؟دھماکے دار خبر ،جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد 23 مارچ کو تین روزہ سرکاری دورہ پر پاکستان آئیں گے جس دوران پام آئل سمیت ملائیشیا سے پاکستان کو ملنے والی متعدد اشیاءپر ٹیکس چھوٹ اور موخر ادائیگیوں کی سہولت ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشین سرمایہ کاروں اور تاجروں کا ایک بڑا وفد بھی مہاتیر محمد کیساتھ پاکستان آئے گا جبکہ سرمایہ کار کمپنیوں کے نمائندے اس دورے سے پہلے پاکستان پہنچیں گے۔مہاتیر محمد اپنے دورے اقتدار کے دوران پاکستان کے متعدد دورے کر چکے ہیں تاہم وہ یہ دورہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی دعوت کر رہے ہیں اور قوی امکان ہے کہ وہ پام آئل سمیت ملائیشیاءسے پاکستان کو فراہم کرنے والی متعدد اشیاءپر ٹیکسوں کی چھوٹ اور موخر ادائیگیوں کی سہولت کا اعلان بھی کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ملائیشیا کی کم از کم 12 بڑی سرمایہ کار کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار ہیں

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل