مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بلاول پہلے مرد بن کر دکھائے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے بلاول بھٹو بارے ایسی بات کہہ جان کر آپ حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پرویز مشرف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کو کرار جواب دے دیا۔اس حوالے سے ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں بلاول کوجواب دینا چاہتا ہوں جو عورتوں کی طرح نعرے لگوا رہا ہے تو میں ان کو یہی کہوں گا کہ پہلے آدمی بن کر دکھائے اور پھر نعرے بازی کرے۔سابق صدر جرنل پرویز مشرف نے کہا کہ بلاول بھٹو بچوں جیسی باتیں کرتا ہے۔اس کو باتیں کرنے کی بجائے ثبوت سامنے لانے چاہئیے۔مجھے کہتے ہیں کہ میں نے بے نظیر بھٹو کو سیکورٹی نہیں دی لیکن انہیں مکمل سیکورٹی دی گئی تھی۔بے نظیر جلسے میں سے ہوتے ہوئے بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھی اور ان پر حملہ کیا گیا لیکن ان کی گاڑی میں موجود باقی 5 لوگوں کو کچھ بھی نہیں ہوا۔پرویز مشرف نے کہا کہ سوچنا تو یہ چاہئیے کہ اس تمام معاملے میں فائدہ کس کو ہوا۔واضح رہے دو روز قبل گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ میرے لیے اصل سرمایہ بے نظیر بھٹو کے جیالے ہیں جو 11 سال بعد بھی ان کی یاد کو زندہ کیے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اندازہ نہ تھا کہ 2 سالوں میں میری راہ میں کس طرح دیواریں کھڑی کی جائیں گی روڑے اٹکائے جائیں گے کس طرح میری ذات پر حملے کیے جائیں گے لیکن شاید آل یزید کو اس چیز کا علم نہیں کہ بلاول کی رگوں میں محترمہ بے نظیر بھٹواور شہید ذوالفقار علی بھٹو کی رگوں کا خون دوڑ رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تمام قوتوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ تم سے اور تمہاری سازشوں سے، تمہارے جھوٹ سے لڑوں گا، تمہارے غرور کو تار تار کردوں گا۔بلاول بھٹو نے مزید کہا تھا کہ میں نے پرویز مشرف کا احتساب اور انتقامی کارروائیاں ،سیف الرحمان کا احتساب، ضیاء الحق کا احتساب ، کوڑے ، جیلیں ، اور پھانسی دیکھی ہم نے ایوب خان کا سیاسی انتقام اور جیلیں دیکھیں اور تمہاری کیا حیثیت ہے تم تو صرف کٹھ پتلی ہو تمہاری ڈوریں تو کوئی اور ہلا رہا ہے بلاول بھٹو نے کہا کہ جے ائی ٹی رپورٹ سفید جھوٹ ہے، اس کے ذریعے عدالت کو بے وقوف بنانے اور گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت نواز شریف کی صحت کے حوالے سے انکے اہل خانہ اور ذاتی معالج سے مسلسل رابطہ رکھے ۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نواز شریف نے پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کی بلا مقابلہ چیئر پرسن منتخب ہوگئیں ۔ الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا سیکرٹری قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس ہوا ... تفصیل

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 سال بعد اغوا برائے تاوان تین مجرموں کی سزائیں ختم کر تے ہوئے رہائی کا حکم دیا ہے ۔ سپریم کورٹ میں فیصل آباد میں اغوا برائے تاوان کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی ... تفصیل