سعودی عرب نے پاکستانی کیلئے ویزٹ ویزا کی فیسوں میں کمی کی باضابطہ منظوری دیدی              وفاقی ضلعی انتظامیہ نے پیر 18 فروری کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا              نیشنل پریس کلب اسلام آباد نے وزیراطلاعات فواد چوہدری کے داخلے پر پابندی عائد کردی              پنجاب میں فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے فلم اتھارٹی بورڈ بنانے کا فیصلہ              حکومت کا ہولی کے موقع پر مستحق ہندو خاندانوں کی مالی امداد کا فیصلہ              وزیراعظم عمران خان ،چیئر مین نیب نے ڈائریکٹر آرکیالوجی ومیوزیم عبد الصمد کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا              سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخ تبدیل،کل17فروری کو پاکستان پہنچیں گے              سعودی ولی عہد کی آمد ،اسلام آباد، راولپنڈی میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ،موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

وزیراعظم کے اہم ترین اسلامی ملک کے دورے بارے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیراعظم عمران خان جمعرات سے ترکی کا دوروزہ دورہ کریں گے,جہاں وہ ترک صدر طیب اردگان سے ملیں گے، وزیراعظم ترک قیادت سے دو طرفہ تعلقات سیکیورٹی ، تجارت سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان جمعرات کو دو روزہ دورے پر ترکی جائیں گے، جہاں وزیراعظم ترک صدر رجب طیب اردگان سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں پاک ترک تعلقات اور افغان مفاہمتی عمل پر بات چیت ہو گی۔یاد ہے کہ وزیراعظم کو دورے کی دعوت ترک صدر رجب طیب اردوان نےخود دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا ترکی کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ اس دورے میں وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، خسرو بختیار اور معاون خصوصی عبدالرزاق داؤد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ سعودی عرب ہمیشہ پاکستان کا دوست رہا ہے اور پاکستان سعودی عرب کوعالمی سطح پر ایک طاقت ور ملک کے طورپر دیکھنا چاہتا ہے۔عرب ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ظلم کی رات نے ختم ہونا ہی ہونا ہے ،میڈیکل بورڈ کی سفارشات کے برعکس جس طرح کارڈیک کی بجائے دوسرے ہسپتال لایاگیا اس پر تشویش ہے۔جناح ہسپتال میں زیر علاج ... تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہاہے کہ فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر اپوزیشن سیاست کر رہی ہے۔نجی ٹیو ی کے مطابق فوجی عدالتوں میں توسیع کے التوا کے معاملے پر وفاقی وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم نے اپوزیشن سیاسی جماعتوں پر ... تفصیل