مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، کرارا جواب دیکر احسن اقبال نے چوہدری نثار کی بولتی بند کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آمروں کو پتہ تھا پاکستان کو مسلم لیگ کے بغیر نہیں چلایا جا سکتا اس لیے آمروں نے مسلم لیگ کو اپنے لئے سب سے بڑاخطرہ سمجھاتفصیلات کے مطابق ، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے ن لیگ کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس ن لیگ کے فوجی امر ٹکڑے نہیں کر سکا اس کو آج کون مٹائے گا؟ مسلم لیگ کے اندر کوئی گروپنگ نہیں ہے مسلم لیگ سے جو بھی ٹکرائے گاوہ خود ختم ہو جائے گا،ن لیگ وہ فولاد بن چکی ہے جسے کاٹنے والا آلہ دنیا میں ایجاد نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت چودھری نثارکی بات نہ ماننے پرختم نہیں ہوئی،اس جماعت سے اگر کوئی قدم نکالے گا تو وہ چوہدری نثار کی طرح عبرت کا نشان بن جائے گا کوئی کتنا بھی بڑاپہلوان ہو ن لیگ کے ورکر ا س کو باہر کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ جب کمزورہوئی تو پاکستان دو لخت ہو گیا،سقوط ڈھاکہ 1971 اس کا ثبوت ہے۔مسلم لیگ کی تاریخی جدوجہد سے پاکستان بنا، نواز شریف قائد اعظم کا سپاہی ہے جس نے مسلم لیگ کو ڈرائنگ روم سے نکال کر پاکستان کی قومی جماعت بنایا۔ احسن اقبال نے کہا کہ مردہ معیشت کو 5سال میں3 سے 5.58فیصد پر لے کر آنے کا کریڈیٹ نواز شریف کی ٹیم کو جاتا ہے، الیکشن میں دھاندلی نہ ہوتی تو ن لیگ کی حکومت کو کوئی روک نہیں سکتا تھا، پی ٹی آئی کو بڑی سازش کے تحت لایا گیا ہے، حکومتی جماعت ہر ضمنی الیکشن ہا ر رہی تھی۔نواز شریف کی معیشت کی ورلڈ بینک و آئی ایم ایف کے نمائندے نے کی تعریف کی تھی۔

مزید خبر یں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب آپریشن کرکے مشتبہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب ترناب فارم جھگڑا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں ایک مشتبہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔مشتبہ دہشت گرد کو ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ آئین میں درج ہے کہ جب ایگزیکٹو پرفارم نہ کر ے تو عدلیہ ایڈ منسٹریٹو ایکشن لے سکتی ہے ، ہم نے اور ہمارے بڑوں نے کوتاہی برتی لیکن آج کی اور ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اُمورکشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پورنے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اندرون وبیرون ملک مقیم پوری پاکستانی ،کشمیری عوام 5 فروری کو اپنے مقبوضہ کشمیر کے بہنوںو بھائیوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کریں گے،بہادر ... تفصیل