پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

جیل میں قید تحریک لبیک رہنما بارےتشویشناک خبرآگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کے رہنما افضل قادری کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔نجی ٹی وی چینل ذرائع کے مطابق افضل قادری کو گجرات جیل سے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو (اے ایف آئی سی) راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔ انہیں ڈی ایس پی کھاریاں میاں ارشد ایلیٹ کمانڈوز کی سیکورٹی میں لائے جہاں انہیں ڈھائی گھنٹے تک ایمرجنسی میں طبی امداد فراہم کی گئی۔افضل قادری کو مزید ٹیسٹوں کے لئے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ منتقل کرکے سی ٹی اسکین، چھاتی کے ایکسرے، الٹرا ساونڈ کئے گئے۔ ابتدائی چیک اپ اور ٹیسٹس کے بعد انہیں اے ایف آئی سی اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے جس کے بعد ان کی سیکورٹی کے لئے راولپنڈی پولیس کو تعینات کردیا گیا اور گجرات پولیس واپس روانہ ہوگئی۔واضح رہے کہ آسیہ مسیح کی بریت کے خلاف احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے کے الزام میں خادم حسین رضوی اور پیر افضل حسین قادری سمیت تحریک لبیک کے اہم رہنما بغاوت اور دہشت گردی کے مقدمات میں گرفتار ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے صوبے وردک میں تربیتی کیمپ پر دہشتگرد انہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے ۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیر خارجہ شاہ ... تفصیل

راولپنڈی (نیوزڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب آپریشن کرکے مشتبہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب ترناب فارم جھگڑا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں ایک مشتبہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔مشتبہ دہشت گرد کو ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ آئین میں درج ہے کہ جب ایگزیکٹو پرفارم نہ کر ے تو عدلیہ ایڈ منسٹریٹو ایکشن لے سکتی ہے ، ہم نے اور ہمارے بڑوں نے کوتاہی برتی لیکن آج کی اور ... تفصیل