پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

انا للہ وانا الیہ راجعون شوکت خانم ہسپتال سے بری خبر آگئی ، ڈاکٹر نے گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا، وجہ کیابنی؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) شوکت خانم کینسر اسپتال میں ملازمت کرنے والے ایک ڈاکٹر نے گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق چوہنگ میں ڈاکٹر قیوم نے مبینہ طور پرخود کو گولی مارکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور موقع سے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردی۔پولیس کے مطابق چوہنگ کے علاقہ میں واقع گرین فورٹ سوسائٹی میں ڈاکٹر قیوم نے اپنے گھر میں خود کو گولی ماری۔ واقع کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں لیکن وہ جاں بحق ہو چکے تھے۔ پولیس کے مطابق قیوم نامی ڈاکٹر شوکت خانم اسپتال میں ڈیوٹی انجام دے رہا تھا اور ڈپریشن کا مریض تھا۔ پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کرکے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کے حقائق واضح ہو جائیں گے۔خود کُشی کرنے والے ڈاکٹر کے کسی قریبی عزیز کا دوست کا بیان تاحال سامنے نہیں آیا۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا ۔ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس وقاص رﺅف مرزا پر ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بنک اکاونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان تمہارے پاس نیب ہے تو بلاول بھٹو پاس کے عوام ہیں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ آج پھر دنیا دیکھے گی ،عوام کی طاقت کس کے ... تفصیل