کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

عثمان بزدار وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، معروف ماہر فلکیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی،اچانک خبر نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ماہر فلکیات آغا بہشتی نے کہا ہے 2019ءمیں پاکستان ترقی، کامیابی اور خوشحالی کی طرف جاتا نظر آرہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق انہوں نے کہا وزیراعظم عمران خان کیلئے نیا سال مضبوطی کا ہے، پیپلزپارٹی پتوں کی طرح گرنے والی ہے، ان کا احتجاج سے عمران خان کے اقتدار کو کوئی خطرہ نہیں، ان کی اہلیہ ان کیلئے خوش قسمتی کا باعث ہیں۔مراد علی شاہ تبدیل ہوں گے، 2020ءعثمان بزدار نہیں رہیںگے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ٹیر وکار ڈریڈ عالیہ نذیر نے کہا نیا سال عمران خان کیلئے قدرے اچھا ہے مگر شروع کے چھ ماہ میں مہنگائی کا طوفان، قدرتی آفات دکھائی دیتی ہیں، سندھ حکومت ڈانواں ڈول ہے، گورنر راج لگ جائے گا یا پی ٹی آئی کی حکومت بنے گی ،مراد علی شاہ بھی اندر ہوں گے، سندھ حکومت ان کے ہاتھ سے نکل جائے گی، صنم بھٹو شاید وقتی طور پر آجائیں ۔ پامسٹ اے ایس چودھری نے کہا عمران خان کے برسراقتدار آنے سے ملکی معیشت بہتر ہوگی، بشریٰ بی بی عاملہ ہے، انہیں روحانی علوم میں دسترس حاصل ہے، جس کی بدولت عمران خان کی سیاسی زندگی میں بہتری آئے گی، عثمان بزدار وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل