کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

کیا ہونیوالا ہے ؟ تحریک انصاف میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ، کھلاڑیوں کیلئے حیران کن خبر آگئی

اسلام آباد (نیو زڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور پختونخوا میں پارٹی تنظیمی ڈھانچے کو تبدیل کرتے ہوئے ڈویژنزکوبحال کر دیا,مرکزی تنظیم کے بعد صوبائی، ڈویڑنل، ضلعی اور تحصیل کی سطح پر پارٹی کا ڈھانچہ ترتیب دیا جائے گا۔پی ٹی آئی چیئرمین اوروزیر اعظم عمران خان نے تمام سطحوں پر تنظیمی ڈھانچے بلاتاخیر مکمل کرنے ،تنظیم سازی کیساتھ پارٹی آئین سازی کا عمل جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔پیر کو وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد نے ملاقات کی اور پارٹی کی تنظیم نو کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات میں تحریک انصاف کے تنظیمی ڈھانچے میں بنیادی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا اورپنجاب اور پختونخوا میں ریجنز کو ختم کرکے نئے نظام کے تحت ریجنز کی جگہ ڈویڑنز کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا،مرکزی تنظیم کے بعد صوبائی، ڈویژنل، ضلعی اور تحصیل کی سطح پر پارٹی کا ڈھانچہ ترتیب دیا جائے گا ۔مقامی سطح پر تنظیمی ڈھانچے کا تقرر مقامی حکومتوں کے نظام سے مطابقت میں کیا جائے گا ۔ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان نے سیکرٹری جنرل کو تمام سطحوں پر تنظیمی ڈھانچے بلاتاخیر مکمل کرنے ،تنظیم سازی کیساتھ پارٹی آئین سازی کا عمل جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔بعد ازاں چیئرمین تحریک انصاف کی ہدایات کی روشنی میں نئے تنظیمی ڈھانچے کیلئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل