اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (نیو زڈیسک) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کبھی سندھ حکومت گرانے کی بات نہیں کی لیکن وفاقی حکومت کا مطالبہ ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ فوری طور پر مستعفی ہو جائیں ۔آصف زرداری کے اوپر بنے ہوئے کیسز ہمارے نہیں بلکہ یہ لوگ پہلے ہی سے ایف آئی اے اور نیب کے ریڈار پر تھے ،جے آئی ٹی رپورٹ نے کرپشن کے تمام پول کھول دئیے ،یہ لوگ کیسے غریبوں کا پیسہ دبئی اور لندن لے کر جاتے رہے جے آئی ٹی رپورٹ میں سب کچھ واضح ہے ،نواز اور زرداری دونوں بڑی ہنسی خوشی اپنی زندگی گزا ر رہے تھے کہ عمران خان آگئے اور ان کے تمام کرپشن کے منصوبے ٹھپ گئے ،ان کا کہنا تھاکہ ان لوگوں نے غریب کسانوں ،تھر کے بچوں کا مال لوٹ کر کھا گئے ،ہم اداروں پر کسی قسم کا کنٹرول نہیں رکھتے ،ہم نے حکومت میں آکر ان اداروں کو مضبوط کیا ہے ۔فواد چوہدری نے کہا سندھ کے عوام کا پیسہ لندن اور دبئی میں خرچ کیا جا تا رہا ،بلاول کی بات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول کے ابو تو حکومت گرا نہیں سکے تو تم کیسے وفاقی حکومت کو گراؤ گے ،انہوں نے کہا فی الحال تم اپنی فکرکرو ،پیپلزپارٹی کے بعض رہنما ہمارے سے رابطے میں ہیں ،ہمارے کسی وفاقی وزیرنے سند ھ میں گورنر راج کی کوئی بات نہیں کی ۔وزیر اطلاعات نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے مجھے کراچی بھیجنے کا کہا تھا کہ وہاں پر سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے لیکن آج میر ی ان سے تین میٹنگز ہوئیں جس کے بعد ہم نے مشترکہ طور پر یہ فیصلہ کیا کہ ہم ایسا کوئی تاثر نہیں دینگے جس سے ایسا لگے کہ سندھ حکومت میں ہم کوئی مداخلت کر رہے ہیں ،انہوں نے کہا کچھ دو اور کچھ لو کی سیاست کا زمانہ ختم ہوگیا

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی کے بینظیر بھٹو شہید ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور وہاں موجود صحت کی سہولیات کا جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر وفاقی وزیر صحت عامر کیانی، معاون خصوصی افتخار درانی اور سینٹر فیصل جاوید بھی وزیراعظم کے ہمراہ ... تفصیل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان کی خوشحالی بلوچستان کی خوشحالی سے جڑی ہوئی ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تیسری نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاءنے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔ آئی ایس پی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر و چیئر مین ائیر مارشل ارشد محمود ملک نے رواں سال مارچ میں 5سالہ سٹریٹجک بزنس پلان حکومت کو بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پلان میں ایوی ایشن پالیسی ،آمدن بڑھانے ،مکمل ... تفصیل