ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ کن علاقوں میں بارشیںہوگئیں ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی ہے جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں بھی رات کے اوقات میں شدید سردی اور صبح ہلکی برف باری کا امکان ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز موٹروے پولیس افسر محمد سعید بستی ملکوک کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم کے سبب پیش آنے والے حادثے کا جائزہ لے رہے تھے کہ سامنے سے آنے والی بس ان پرچڑھ دوڑی جس کے باعث وہ بری طرح زخمی ہوگئے تھے۔ صوبہ پنجاب کے مختلف شہر شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں اور حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے کے کئی سیکشنز گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کردیے گئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث معمولات زندگی متاثرہیں، بعض مقامات پر حد نگاہ صفر اور بعض مقامات پر 50 میٹر تک رہ گئی ہے۔حد دنگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے کے کئی سیکشنز گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کردیے گئے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق خانیوال ملتان موٹروے شدید دھند کے باعث بند ہے، لاہور سے شیخوپورہ اورکوٹ مومن تک موٹروے ہرطرح کی ٹریفک کے لیے بند ہے۔ترجمان نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ شہری گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور موٹروے پرسفر سے قبل موٹروے ایپلی کیشن ایف ایم 95 ریڈیو اور ہیلپ لائن 130 سے مدد لیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا کالعدم تنظیموں کے حوالے سے بیان پاکستان کا بیانیہ نہیں ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری خود کو بچانے کےلئے نیب میں پیش ہوئے، مسلم ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ممتاز عالم دین مولانا تقی عثمانی ا ور مولانا عامر شہاب کی گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 2محافظ جاں بحق ہوگئے ہیں ۔وزیر اعلی سندھ نے مساجد کی سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ... تفصیل

استنبول (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کے اعلامئے میں شامل 6نکات میں سے 4 پاکستان کے تجویز ہ کرد ہ ہیں جنہیں بہت پذیرائی ملی ہے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول ... تفصیل