پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ۔۔۔ بینک آج عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گےکیونکہ ۔۔۔۔

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بینک دولت پاکستان آج بینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔ نجی بینکوں سمیت مالیاتی اداروں کا عملہ معمول کے مطابق حاضر رہے گا اور کھاتہ داروں کے حساب کتاب کی نئی ترتیب عمل میں لائی جائے گی ذرائع کے مطابق بینک دولت پاکستان آج یکم جنوری 2019 بینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔ بینک تعطیل کے باعث تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک آج عوام سے لین دین نہیں کریں گے۔بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکوں کا تمام عملہ حسبِ معمول دفتر حاضر ہوگا اور کھاتہ داروں کے حساب کتاب کی نئی ترتیب عمل میں لائی جائے گی۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا ۔ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس وقاص رﺅف مرزا پر ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بنک اکاونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان تمہارے پاس نیب ہے تو بلاول بھٹو پاس کے عوام ہیں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ آج پھر دنیا دیکھے گی ،عوام کی طاقت کس کے ... تفصیل