کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

یکم جنوری کو کہاں پر کتنی سردی؟چونکا دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ پنجاب، خیبرپختون خوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں خشک سردی کا سلسلہ ختم ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹے کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،راولپنڈی ، لاہور، گوجرانوالہ، پشاور، کوئٹہ، مالاکنڈ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔آج سب سے زیادہ سرد مقام اسکردو رہا، جہاں درجۂ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، گوپس میں منفی 9، استور میں منفی 6، کالام میں منفی 5، بگروٹ، گلگت میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجۂ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، کراچی میں 11، لاہور میں 3، پشاور میں صفر، کوئٹہ میں منفی ایک، فیصل آباد میں 4، ملتان میں 5 اور حیدر آباد میں کم سے کم درجۂ حرارت 12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ادھر قومی شاہراہوں اور موٹر وے کے مختلف علاقوں میں شدیددھند ہے۔موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق مانگا منڈی، پتوکی، رینالہ خورد، اوکاڑہ، ساہیوال، چیچہ وطنی،میاں چنوں خانیوال، ملتان، لودھراں، بہاولپور اور ترنڈہ محمد پناہ میں دھند کے باعث کہیں حد نگاہ صفر ہے تو کہیں 30 میٹر رہ گئی ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کا مزیدکہنا ہے کہ خانیوال ملتان موٹر وے شدید دھند کی وجہ سے بند ہے، جبکہ قومی شاہراہ پر شدید دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ترجمان موٹروےپولیس نے ہدایت کی ہے کہ شہری سفر کے دوران گاڑیوں پر فوگ لائٹس کا استعمال کریں

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل