ملک بھر میں سونا 150روپے فی تولہ مہنگا              نواز شریف کی درخواست ضمانت پر نیب سمیت فریقین کو نوٹسز جاری،ہفتے میں رپورٹ طلب              قیادت کےخلاف نیب کی متوقع کارروائیاں ،پیپلز پارٹی کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ              بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی حکومت پر قتل کی دھمکیوں کا الزام              سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر اور فریال تالپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی              آصف زرداری نے نیب کا کال اپ نوٹس چیلنج کر دیا              بلاول کا نیب میں پیش ہونے کافیصلہ              پیرا گون ہاﺅسنگ کیس:خواجہ برادران کے ریمانڈ میں توسیع              وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن کاالیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مستردکردیا              سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

اگر یہ شخص اجازت دیں تو پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں، بلاول کے بیان نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے آصف زرداری اجازت دیں تو پی ٹی آئی کی حکومت گرا سکتے ہیں، ان کی حکومت تو 6 ووٹوں پر کھڑی ہے، حکومت گرا اور انہیں گرفتار بھی کرا سکتے ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مقتول علی رضا عابدی کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے علی رضا عابدی کے والد سے تعزیت کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا علی رضا عابدی جیسے سیاستدانوں کی اس شہر کو ضرورت ہے، ملک میں اس وقت دہشتگردی کا بہت بڑا مسئلہ ہے لیکن ہماری توجہ کہیں اور ہے۔بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ جے آئی ٹی رپورٹ جھوٹ پر مبنی ہے، جے آئی ٹی اور حکومت کا گٹھ جوڑ عوام دیکھ رہے ہیں، حکومت کا ایک وزیر ایف آئی اے والوں کے پاس بیٹھا رہتا تھا، ہم عدالتوں میں اپنا کیس لڑیں گے، آصف زرداری نے ہر کیس کا مقاملہ کیا اور ہر وہ بری ہوئے

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی کابینہ نے وزارتوں اور سینئر حکام کا ’انٹرٹینمنٹ اینڈ گفٹ‘ بجٹ ختم کرنے کا بل منظور کرلیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں 30 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا اور ملک کی سیاسی، سلامتی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خصوصی عدالت نے غدار ی کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا بیان ریکارڈ کرانے کیلئے سوالنامہ تیار کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پرویز مشرف کا بیان ویڈیو لنک یا کمیشن کے ذریعے ریکارڈ کرانے پر معاونت طلب کرلی ۔خصوصی عدالت میں ... تفصیل

 کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاونٹس کیس اسلام آباد منتقل کرنے کے بینکنگ کورٹ کے فیصلے پر حکمِ امتناع دینے کی آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست مسترد کردی تاہم دونوں ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی۔چیف جسٹس سندھ ... تفصیل