کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بہت جلداس منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھوں گا، وزیراعظم نے غریب عوام کے دل جیت لیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) عمران خان نے کہا کہ وہ بہت جلد مہمند ڈیم منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھیں گے جبکہ دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم منصوبے وقت سے پہلے شروع ہو جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان سے دبئی میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کے وفد نے ممتاز مسلم کی سربراہی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سینیٹر فیصل جاوید بھی موجود تھے۔ سینیٹر فیصل جاوید نے وزیرِ اعظم کو ڈیم فنڈ ریزنگ ایونٹس کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دیامیر بھاشا ڈیم فنڈ کے لئے اوورسیز پاکستانیوں کا جذبہ قابلِ تحسین ہے۔ ملک میں پانی کے ذخائر کی حفاظت وقت کی اہم ضرورت ہے، دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ کے سلسلے میں اندرون اور بیرون ملک پاکستانیوں سے حوصلہ افزا ردعمل سامنے آیا ہے اور اس لئے انہیں امید ہے کہ ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے مقررہ وقت سے پہلے شروع ہو جائیں گے۔وزیرِاعظم نے کہا کہ وہ بہت جلد مہمند ڈیم منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھیں گے جو کئی سال سے التوا کا شکار ہے۔ اس موقع پر وفد نے وزیراعظم کو دیامر بھاشا ڈیم کے لئے 9 لاکھ 18 ہزار 510 ڈالرز کا عطیہ دیا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر  نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالا جارہا ہے ،جے آئی ٹی رپورٹ سے دونوں کا نام نہیں نکالا ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایوان میں دو تہائی اکثریت سے فیصلے ہوتے ہیں اور ایک دو غیر منتخب فرد قلم کی نوک سے ختم کردیتے ہیں لہٰذا جمہوریت میں یہ نہیں ہوسکتا، اچھا ہوتا وزیرا عظم ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے،متحدہ اپوزیشن کی کمیٹی سینٹ ... تفصیل