مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پی ٹی آئی حکومت کا اورنج لائن ٹرین بارے دھماکے دار اعلان

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے اورنج لائن ٹرین کو بند کرنے کا عندیہ دیدیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر وزیر پنجاب نے کہا کہ اورنج ٹرین کو بند کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ اورنج ٹرین ہمارے لئے بہت بڑا سفید ہاتھی ہے۔ پچھلی حکومت کے عوامی فلاحی منصوبے ضرور جاری رکھیں گے۔عبدالعلیم خان نے مزید کہا کہ لارڈ میئر لاہور کے پاس پہلے سے زیادہ اختیارات ہیں۔ لارڈ میئر بتائیں انہوں نے اپنے ہاتھوں سے کسی گلی کا بھی افتتاح کیا؟ میاں میر ہسپتال کا 10 سال تک افتتاح نہیں ہونے دیا گیا۔ 630 ارب روپے کا بجٹ 230 ارب روپے پر آچکا ہے۔ سالانہ بلدیاتی بجٹ کا 30 فیصد دیہات پر لگایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ نیب کو کوئی کیس ہماری طرف سے نہیں دیا گیا۔ میری تو کوئی اسٹیل مل جدہ میں نہیں تھی، میں تو لندن میں جاکر نہیں چھپا تھا، مخالفین کس منہ سے کہتے ہیں مجھے گرفتار کیا جائے۔ ہم گورنر راج کے مخالف ہیں، کوئی گورنر راج نہیں لگے گا۔ 2019 پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا سال ہوگا۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو طبی معائنے کےلئے کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ،نواز شریف کی ای سی جی، ایکو کارڈیو گرافی اور تھیلیم ٹیسٹ کیے گئے ... تفصیل

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن کے سینئر پارلیمانی رہنماو¿ں کے مشاورتی اجلاس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا گیا اور ان کی جلد صحت یابی ... تفصیل

دو حہ (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا دیوان امیر ی میں پہنچنے پر شاندار استقبال ، گارڈ آف آنرپیش کیا گیا ۔وزیر اعظم عمران خان جب دیوان امیری پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا اس موقع پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو گارڈ ... تفصیل