کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

نئے سال پر لاہور میںسے افسوسناک خبر آگئی ، درجنوں زخمی ، ہر طرف چیخ وپکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب کے درالخلافہ لاہور میں نئے سال کی آمد کے موقع پر پر مختلف حادثات اور فائرنگ کے واقعات میں 36افراد زخمی ہوگئے۔پولیس و انتظامیہ کی جانب سے نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور ون وہیلنگ پر قابو پانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے جناح اسپتال میں نئے سال کے موقع پر ہونے والی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دومریض لائے گئے، جبکہ 11 افراد میو اسپتال لے جائے گئے۔ریسکیو ذرائع کے موقع پر ٹریفک کے مختلف حادثات میں 15 زخمیوں کو جناح اسپتال 8 افراد کو میؤاسپتال لایا گیا

مزید خبر یں

لاہور ( نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کے لئے متعدد مراعات اور گرانٹس کی منظوری دیدی ۔ذرائع نے ایس اینڈ جی اے ڈی حکام کے حوالے سے بتایا کہ گزیٹیڈآفیسرز کے یتیم بچوں کی سکالر شپ 20 سے 50 ہزار روپے سالانہ ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل واوڈانے کہا ہے کہ کسی کاباپ بھی پی ٹی آئی حکومت نہیں گراسکتا ،عمران خان وعدے پورے کریں گے،دیگرکی سیاست دفن ہوجائے گی، مہمند ڈیم ہر حال میں بنے گا،کوئی اسے نہیں روک سکتا،پانی کا وزیر ضرور ہوں لیکن اٹھارویں ترمیم کے ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہاہے کہ دیگر صوبوں کی طرح وفاق سندھ میں بھی نا مکمل منصوبوں کومکمل کرے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت نئے گاج ڈیم سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں رکن ای سی این ای سی نثار احمد کھوڑو، ... تفصیل