حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ہر قسم کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے بھارتی طیاروں کی آزاد کشمیر میں دراندازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر قسم کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔ ایک بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہاکہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے ۔علی امین گنڈاپور نے کہاکہ بھارت ہمارے صبر کو مت آزمائے ۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مودی اپنے انتخابات کی خاطر خطے کا امن تباہ کرنے پر تلا ہے ۔علی امین گنڈاپور نے کہاکہ جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے سے مودی اپنے عوام کو بے وقوف بنانا بند کرے۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ خطے میں امن کو ثبوتاڑ کرنے کی تمام تر ذمہ داری بھارت پر ہو گی ۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پاکستان اور آزاد کشمیر کا بچہ بچہ بھارتی جارحیت کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں ۔علی امین گنڈاپور نے کہاکہ ہماری افواج کی صلاحیتوں سے بھارت بخوبی واقف ہے ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل